|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2012-11-08 |
(eNews.pk) -
Washington: Secretary of State Hillary Clinton still plans to withdraw America's top diplomat, despite President Barack Obama's re-election, but to ensure a smooth transition, U.S. officials said Wednesday.
"I do not think that the Secretary plans have changed," State Department spokeswoman Victoria Nuland said.
"You've heard him say many times that she is going to see through the transition successor, and then she will go back to private life and enjoy the rest and think and write, and all these things."
But a mountain of foreign policy headaches clamoring for attention, Nuland declined to specify what the administration should be the first priority after the election on Tuesday night, saying that it was up to Obama.
"We just had elections last night. There are people who were even more at night counting and enjoying it. So I'm not going to stand here and make a big prediction for the second time," she told reporters.
Clinton has said that she plans to depart at the end of her four-year term in January, but will stay long enough to ensure a smooth transition to his successor, which could mean staying the early part of the work from 2013.
|
|
واشنگٹن. . . دوبارہ امریکا کا صدر منتخب ہونے کے بعد باراک اوباما کی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ہیلری کلنٹن نے بھی وزیر خارجہ کا عہدہ چھوڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ صد ر اوباما کے حلف اٹھانے کے بعد وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے ۔امریکی اخبارات نے اوباما کے دوبارہ صدر بننے کے بعد ان کی ٹیم میں متوقع تبدیلیوں اور پاک امریکا تعلقات کے امکانات کا جائزہ لیا ہے۔ ایک امریکی اخبار کے مطابق ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے عہدے سے دست بردار ہوجائیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر صدر اوباما کی حلف برداری پر نہیں تو اس کے فوراً بعد وہ وزیر خارجہ کا عہدہ چھوڑ دیں گی۔ ایک اور امریکی اخبار کے مطابق ہلیری کلنٹن کی دست برداری کی صورت میں سینیٹر جان کیری وزیر خارجہ بننے کے مضبوط امیدوار ہیں۔ پاکستان میں کئی حلقوں کو امید ہے کہ اگر جان کیری کو وزیر خارجہ بنایا گیا تو پاک امریکا تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔ جان کیری پاکستان کے قریبی دوست سمجھے جاتے ہیں اور پاک امریکا تعلقات کے نشیب و فراز کو بہتر سمجھتے ہیں۔پاکستان میں کچھ حلقے یہ توقع بھی لگائے ہوئے ہیں کہ امریکی کابینہ میں ردوبدل اور مضبوط مینڈیٹ کی وجہ سے امریکا کی پاکستان پالیسی میں مثبت تبدیلی ہو سکتی ہے کیونکہ اب اوباما پر دوسرے دور صدارت کے لیے منتخب ہونے کا دباوٴ بھی نہیں ہے۔ وہ خارجہ امور میں زیادہ جرات مندانہ اقدامات کرسکتے ہیں لہذا امید ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ماضی کی نسبت لچک اور بہتری آئے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Hillary likely resign from Secretary of State Post
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk