|
Updated: October 7, 2025 |
Published: 2013-01-17 |
(eNews.pk) -
LONDON: A helicopter crashed into a crane on top of one of the tallest residential buildings in Europe on Wednesday, killing two people, as it caught fire and spiraling down in peak hour traffic near the Houses of Parliament in London.

Police said there was nothing to suggest a link with terrorism accident on a foggy morning on the south bank of the River Thames, less than a kilometer from the Parliament of Great Britain, home of the secret services and the site of a new embassy U.S..
In Parliament, at the end of the day, Prime Minister David Cameron said the helicopter flights over a city with a growing number of skyscrapers need to be carefully examined.
|
|
لندن … لندن میں دریائے ٹیمز کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 2افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ وسطی لندن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا اور ہیلی کاپٹر عمارت پر کھڑی کرین سے ٹکرانے کے بعد زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے فوری بعد پولیس اور فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے حادثے میں 2 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ 2 زخمیوں کو ساوٴتھ لندن اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد وسطی لندن میں تمام ٹرین سروسز معطل کردی گئی ہیں۔ ہیلی کاپٹر گرنے کے مقام سے امریکی سفارتخانے کی نئی زیر تعمیر عمارت اور ایم آئی انٹیلی جنس سروسز کا دفتر چند گز کے فاصلے پر ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Helicopter fell down in UK, 2 killed, 2 injured
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk