|
Updated: May 3, 2024 |
Published: 2012-07-13 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Pakistan Meteorological Department (PMD) has predicted heavy rains in the upper parts of Punjab, including the twin cities of Rawalpindi and Islamabad over the next two days.
According to the Meteorological Office, Islamabad received heavy rain on Thursday morning. Some parts of the province of Sindh also received rain during the past twenty-four hours.
Scattered showers with dust storms are expected in southern Baluchistan, Sindh, Malakand, Hazara, Rawalpindi, Gujranwala, Lahore, Sargodha divisions, Kashmir and adjacent hills.
The temperature of some major cities recorded this morning was: 22 in Islamabad, Lahore and Peshawar 27 degrees Celsius, 29 in Karachi, Quetta, 25, 20 Gilgit, Murree 18 and 23 degrees Celsius Muzaffarabad.
|
|
اسلام آباد…چھترياں نکال ليں،کمر کس ليں کيونکہ جل تھل ايک کرنے مون سون بارشوں کا نيا سسٹم ملک کے بالائي علاقوں ميں داخل ہوگيا ہے جس سے بالائي اور وسطي پنجاب ميں جمعہ اور ہفتہ کو شديد بارش کا امکان ہے.رات گئے اسلام آباد اور روالپنڈي سميت پنجاب اور خيبر پختونخو اکے بعض علاقوں ميں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئي.محکمہ موسميات کے مطابق مون سون کے نئے سسٹم سے بالائي اور وسطي پنجاب ميں جمعہ اور ہفتہ کو شديد بارش کا امکان ہے. اس دوران اسلام آباد، راولپنڈي، گوجرانوالہ، لاہور ،سرگودھا،ساہيوال اور فيصل آباد ڈويژن ميں شديد بارشوں کي توقع ہے. جبکہ راولپنڈي، گوجرانوالہ اور لاہور کے مختلف مقامات پر سيلابي صورتحال پيدا ہونے کا خدشہ ہے.خيبرپختونخوا اورکشمير ميں بھي شديد بارشوں کا امکان ہے.جمعے کي رات اسلام آباد اور راولپنڈي ميں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئي.بارش سے بعض نشيبي علاقوں ميں پاني جمع ہوگيا.ہري پور اور ضلع صوابي ميں بھي بارش کے باعث گرمي کا زور ٹوٹ گيا.محکمہ موسميات کے مطابق آج مکران ڈويژن اور مشرقي سندھ ميں بھي بعض مقامات پر تيز ہوائيں چلنے اور موسلادھار بارش کا امکان ہے.
|
|
|
Post your comments regarding: Heavy rains likely during next two days
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk