|
Updated: August 3, 2025 |
Published: 2013-01-26 |
(eNews.pk) -
NEW DELHI: India's president said Friday that Pakistan hand of friendship "should not be taken for granted" following a series of deadly border clashes between the two sides along the Line of Control (LOC).

Warning Pranab Mukherjee President comes amid a ceasefire that took last week after the armies of India and Pakistan agreed to halt cross-border fire that threatens to unravel the fragile peace process.
|
|
نئی دہلی … بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھانے کیلئے تیار ہیں لیکن اسے ہرگز کمزوری نہ سمجھا جائے۔ بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باوجود پاکستان کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں لیکن اسے ہرگز بھارت کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں لائن آف کنٹرول پر کشیدگی دیکھنے میں آئی ہے لیکن بھارت چاہتا ہے کہ سرحدوں پر امن رہے۔ ان کاکہناتھا کہ غیر ریاستی عناصر کے ذریعے دہشت گردی تشویش کا باعث ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Hand towards Pakistan not to be granted
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk