|
Updated: September 18, 2025 |
Published: 2013-07-15 |
(eNews.pk) -
Hollywood : Oscar awarded hollywood actress Halle Berry has married with French Actor Olivier Martinez.

|
|
ہالی وڈ…آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی و ڈ اداکارہ ہیلی بیری نے فرانسیسی اداکار اولیویئر مارٹینیز سے شادی کرلی۔ مونسٹر بال سے شہرت پانے والی 46 سالہ ہیلی بیری نے فرانسیسی اداکار اولیویئر مارٹینیز سے گزشتہ سا ل منگنی کی تھی۔ بیری اور 47 سالہ مارٹنز Unfaithful" اور "Dark Tide میں ایک ساتھ کا م کر چکے ہیں ۔فرانس میں قریبی دوستوں اور خاندان والوں کی موجودگی میں دونوں رشتہ ازدواج میں بند ھ گئے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Halle Berry marry with Olivier Martinez
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk