|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2016-01-02 |
(eNews.pk) -
Four gunmen and two guards were killed when unidentified militants attacked an Indian Air Force base in Pathankot. According to the officials, the gunmen, wearing army fatigues, managed to enter the Pathankot air base before dawn. Once inside, they opened fire indiscriminately. They had earlier hijacked a police officer's car and driven it to the heavily guarded base. A search operation is under way.

|
|
بھارتی پنجاب کے شہرپٹھان کوٹ کے ایئربیس پردہشتگردوں نےحملہ کردیا جس میں 4حملہ آور اور دو فوجی ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی فورسزاوردہشتگردوں کےدرمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشتگرد فوجی وردی پہنے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایئربیس اور اطراف کا علاقہ سیل کردیاگیاہے،ہیلی کاپٹرز فضا میں اڑ رہے ہیں جبکہ فوج کے کمانڈو یونٹ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔دہشت گرد پولیس وین میں ایئربیس میں داخل ہوئے ،حملےمیں 6سے7حملہ آور ملوث ہیں۔دہشتگردایئربیس کےقریب عمارت میں چُھپے ہوئےہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور پولیس وین چھین کر فضائی اڈے میں داخل ہوئے، کچھ متضاد اطلاعات ہیں کہ دہشگردوں نےفوج کی گاڑی ہائی جیک کی۔ سرچ آپریشن جاری ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Gunmen attack Indian air base in Pathankot
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk