|
Updated: September 23, 2025 |
Published: 2015-12-05 |
(eNews.pk) -
German parliament approves military action against Daesh in Syria. German Lawmakers approved plans for Germany to take on a direct role in the battle against the Islamic State group (Daesh) in Syria.

|
|
جرمن پارلیمان نےجرمن افواج کی داعش کے خلاف مشن میں شمولیت کی منظوری دے دی۔ جرمن فوجی برطانیہ، فرانس، روس اور امریکا کی طرح شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری نہیں کریں گے۔ جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں شام میں طویل عرصے تک نہیں رہنا چاہتیں۔ان کا کہنا تھا کہ شام کے مسئلے کا سیاسی حل پہلی ترجیح ہے، سیاسی حل کی طرف بڑھتے ہوئےفوجی آپریشن کو محدود کیاجاسکتا ہے۔ شام بھیجے جانے والے جرمن مشن میں چھ ٹورناڈو جاسوس طیارے، فرانسیسی ایئر کرافٹ کیریئر کی حفاظت کے لیے ایک جنگی بحری جہاز اور بارہ سو فوجی شامل ہیں۔ تاہم جرمن فوجی برطانیہ، فرانس، روس اور امریکا کی طرح شام میں اسلامک اسٹیٹ کے ٹھکانوں پر بمباری نہیں کریں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: German military approves action against Daesh
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk