|
Updated: August 23, 2025 |
Published: 2012-11-02 |
(eNews.pk) -
MUMBAI: Bollywood Actress Ashwariya Rai Bachan be rewarded with the French civil award as part of her birthday.

In recognition of her contribution to Indian cinema and its role in creating a bridge between the Indian and the French cinema, the French government bestows her with the Ordre des Arts et des Lettres award.
The award ceremony will take place in Mumbai, where the French ambassador will show her with the award on behalf of the French government. The entire Bachchan family is expected to attend the ceremony.
|
|
ممبئی…بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی 39ویں سالگرہ کی مناسبت سے انہیں فرانس کی حکومت کی جانب سے سول اعزاز سے نوازہ جا رہا ہے۔ سنیما کی خدمات اور خاص کر بھارتی اور فرانسیسی سنیما کے بیچ تعاون پیدا کرنے میں ان کے کردار کے عوض فرانس کی حکومت کی جانب سے بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو Knight of the Order of Arts and Letters کے اعزاز سے نوازہ جا رہا ہے، اور وہ بھی ان کی 39 ویں سالگرہ کی مناسبت سے۔ اس سلسلے میں ترقریب کا اہتمام ممبئی میں کیا گیا ہے، جہاں فرانسیسی سفیر فرانس کی حکومت کی جانب سے انہیں یہ اعزاز پیش کریں گے۔ تقریب میں ایشوریا رائے بچن سمت بچن خاندان کے ارکان کی شرکت کا امکان ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: France's civil honor for Aishwarya Rai
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk