|
Updated: August 8, 2025 |
Published: 2015-11-28 |
(eNews.pk) -
A gunman opened fire at a family planning center in Colorado, killing three people and wounding several in a standoff that dragged on for five hours before he surrendered. Police said that they tell nothing yet about the reasons for the firing.

|
|
امریکی ریاست کولوراڈو میں فیملی پلاننگ سینٹر میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور کم از کم 9زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کئی گھنٹے کی کوششوں کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کی وجوہات کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہاجاسکتا۔ فائرنگ کا واقعہامریکا کی ریاست کولوراڈو میں پیش آیا ۔جہاں ایک حملہ آور نے فیملی پلاننگ سینٹر میں گھس کر فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے کئی افراد زخمی ہوئے ۔ اطلاع ملتے ہیں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور عمارت کو گھیرے میں لے لیا ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Firing in family planning center 3 kill 9 injured
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk