|
Updated: September 2, 2025 |
Published: 2016-01-01 |
(eNews.pk) -
Fire engulfs Dubai hotel in which there are 35 people were injured. Large tongues of flame shooting skywards enveloped the luxury hotel and residential block, which lies across a plaza from the world´s tallest building, the Burj Khalifa, where people were gathering for a spectacular fireworks display due to mark the start of the New Year.

|
|
دبئی میں برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگنے سے پینتیس افراد زخمی ہوگئے۔ دی ایڈریس ڈاؤن ٹاؤن ہوٹل میں آگ لگتے ہی دبئی انتظامیہ کے حکام فوراً پہنچ گئے ، لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ دبئی میں سال نو کی تقریبات سے چند گھنٹے پہلے ہول ناک آگ نے دی ایڈریس دبئی ڈاون ٹاون ہوٹل کی تریسٹھ منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ چھ سو اپارٹمنٹس اور دو سو کمروں پر مشتمل اس ہوٹل کی بیسویں منزل پر آگ لگی ، دیکھتے ہی دیکھتے آگ عمارت کے بڑے حصے میں پھیل گئی ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Fire engulfs Dubai hotel 35 people were injured
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk