|
Updated: August 15, 2025 |
Published: 2014-05-10 |
(eNews.pk) -
In MUMBAI, Bollywood King Shah Rukh Khan is very eager to go for Hajj with his son and daugter. Bollywood King Shah Rukh Khan has said that Hajj with my son and daughter are safe. Shah Rukh Khan are considered quite religious and daughter Suhana and son Aryan he wants to do with it. Bollywood Star Shah Rukh Khan say when their children are ready for duty, they will surely go on Hajj.

|
|
ممبئی… بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ فریضہ حج کی ادائیگی اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ اداکرنا چاہتے ہیں۔ شاہ رخ خان خاصے مذہبی تصور کیے جاتے ہیں اور اب بیٹی سہانا اور بیٹے آریان کے ساتھ حج کاارادہ رکھتے ہیں۔ بالی وود اسٹارکا کہنا ہے کہ جب انکے بچے اس فریضے کیلیے تیار ہوں گے تو وہ حج پر ضرور جائیں گے۔ ایک اورسپراسٹارعامر خان اپنی والدہ زینت حسین کیساتھ دوبرس پہلے حج کرچکے ہیں اوراب شایدشاہ رخ کی باری ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Film Star ShahRukh Khan eager to go on the Hajj
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk