|
Updated: September 23, 2025 |
Published: 2013-07-25 |
(eNews.pk) -
Mumbai : Bollywood new comedy film “Rabba Main Kya Karoon” is new trailer which full of comedy has released. Main cast of the film are Arshad Warsi, Akaasha Chopra and Riya Sen.

|
|
ممبئی… این جی ٹی…بالی ووڈ کی نئی مزاحیہ فلم ’ربا میں کیا کروں‘ کا شرارتوں بھرا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم میں منا بھائی ایم بی بی ایس سے شہرت پانے والے اداکار ارشد وارثی سمیت آکاش چوپڑا، ریا سین، پریش راول اور شکتی کپور نے نمایاں کردار ادا کئے ہیں۔فلم کی کہانی میں ارشد وارثی فلرٹ کرتے اور اپنے دوستوں کو اس بارے میں نت نئے مشورے دیتے ہوئے نظرآئیں گے۔خوشیوں اور شراتوں سے بھری یہ فلم دو اگست کو نمائش کے لئے پیش کردی جائے گی اب یہ فلم شائقین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے میں کامیاب ہو سکے گی یا نہیں یہ تو ریلیز ہونے کے بعد ہی پتا چلے گا ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Film Rabba Main Kya Karoon trailer releases
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk