|
Updated: August 7, 2025 |
Published: 2012-11-01 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Famous comedian Sikander Sanam suffering from liver cancer. According to doctors, his condition is critical.

Sikander Sanam began his career plays and parodies of Indian music and quickly became one of the most prominent comedians on the stage.
A comedic remake of the Indian film "Tere Naam" brought him great fame and encouraged by the response he went on parodies of the number of Indian films.
Sikandar Sanam's family have appealed to his fans to pray for his recovery.
|
|
کراچی… مزاحیہ اداکاری اور برجستہ جملوں سے ہنسنے پر مجبور کر دینے والے فن کار سکندر صنم جگر کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق سکندر صنم کی طبعیت تسلی بخش نہیں ہے،سکندر صنم نے نا صرف پاکستان بلکہ بھارت سمیت کئی ممالک میں اپنے فن کا لوہا منوایا،انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز اسٹیج ڈراموں اور بھارتی گانوں کی پیروڈی سے کیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ کراچی میں ہونے والے ہر اسٹیج ڈرامے کی ضرورت بن گئے۔بھارتی فلم ”تیرے نام“کے مزاحیہ ری میک سے وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔جس کے بعد انہوں نے کئی بھارتی فلموں کے مزاحیہ ری میک بنائے۔سکندر صنم کے اہل خانہ نے ان کے مداحوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Famous Comedian Sikandar Sanam's Condition Serious
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk