|
Updated: July 10, 2025 |
Published: 2012-10-30 |
(eNews.pk) -
MUMBAI: Indian former army chief General (retired) VK Singh on Monday called for the dissolution of Parliament, which he described as an edifice of corruption.

Calling for immediate elections, General (retired) Singh accused the current UPA-II regime of raising prices, encouraging corruption, not to bring back black money, and the acquisition of land from the weaker sections of the society through of violence or deceit.
Addressing a joint press conference with anti-corruption crusader Anna Hazare, General (retired) Singh claimed that the citizens of the country are disappointed because of the wrong policies of the government.
"The increasing corruption, unemployment and rising prices people have lost confidence in the government."
Terming the Centre as anti-people, he said the government favoring businesses.
"The government is acquiring land of farmers and giving it to private companies."
|
|
ممبئی … سابق بھارتی فوجی سربراہ جنرل ریٹائرڈ وی کے سنگھ نے بھارتی پارلیمنٹ فوری طور پر تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ممبئی میں انہوں نے یہ مطالبہ کرپشن کے خلاف سرگرم کارکن انا ہزارے کے ساتھ مشترکا پریس کانفرنس کے موقع پر کیا۔ سابق بھارتی فوجی سربراہ نے انا ہزارے کی ٹیم میں شامل ہونے کے موقع پر کہا کہ موجودہ بھارتی حکومت عوام مخالف پالیسیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے، بھارتی عوام موجودہ پالیسیوں سے آگے نہیں بڑھ سکتے۔ سابق بھارتی فوجی سربراہ نے موجودہ بھارتی قیادت پر کڑی تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی سیاست دان کرپٹ ہیں اور اپنی تجوریوں کو بھرنے میں مصروف ہیں، بھارتی حکمرانوں کو نکالنے کا وقت آچکا ہے، بھارتی عوام نئے رہنماوٴں کو منتخب کریں، ایسے بھارتی حکمرا م چاہئیں جو کرپشن پر باہر کئے جاسکیں۔ انہوں نے انگریزوں کے بنائے گئے قوانین کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Ex Indian General VK Singh demand for dissolution
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk