|
Updated: October 9, 2025 |
Published: 2016-01-04 |
(eNews.pk) -
A very powerful earthquake struck northeastern India, killing at least 6 people and injuring nearly 100, though the toll was expected to rise, with rescue efforts hampered by severed power supplies and telecommunication links. According to media, 6.7 magnitude earthquake was recorded on richter scale.

|
|
بھارت کی شمالی مشرقی ریاستوں میں 6.7 شدت کے زلزلے سے کم از کم 6 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔
بھارت کے زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق شمال مشرقی ریاستوں میں علی الصبح آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.7 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز تمنگ لونگ ضلع تھا اور زمین میں اس کی گہرائی 57 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ امریکن جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے میانمار اور بنگلا دیش میں بھی محسوس کئے گئے۔ بھارتی میڈیار رپورٹس کے مطابق زلزلے سے بھارتی ریاست منی پور میں 6 افراد کے ہلاک اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ امھپال شہر میں متعدد عمارتوں کی دیواریں گرنے کے باعث بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ ہے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوف کے مارے اپنے گھروں سے باہر آ گئے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Earthquake strikes northeast India, 6 people dead
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk