|
Updated: July 25, 2025 |
Published: 2012-11-17 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON U.S. Congressman Dennis Kucinich has asked Congress oversight drone program, examiner.com reported.

Speaking in the House of Representatives, Congressman Kucinich said: "The drone program has so far been conducted without congressional oversight or any judicial body."
"American drones in Pakistan have killed 3,378 people. Drones in Yemen have killed 1,952 people. Drones in Somalia have killed 170 people. We have not declared war on any of these nations, but our weapons have killed innocent civilians in all. shows renowned research that the number of high-level goals as a percentage of total deaths of victims is estimated at about two percent. "
|
|
واشنگٹن.. . . . امریکی رکن کانگریس ڈینس کوئچنک کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے عالمی اورامریکی قوانین کی خلاف ورزی ہیں،خودمختارملک پر ڈرون حملے جنگ کے مترادف ہیں۔ ماورائے عدالت ہلاکتیں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ 2004سے اب تک ڈرون حملوں میں صرف 2 فیصد اہم دہشت گردمارے گئیہیں جبکہ 8 ہزارشہری ہلاک ہوئے۔ امریکا پوری دنیاکوقانونی طورپراپنامیدان جنگ سمجھتاہے۔انہوں نے ساتھی اراکین سے مطالبہ کیا کہ پاکستان پرڈرون حملے ختم کیے جائیں۔ خودمختارملک پر ڈرون حملے جنگ کے مترادف ہیں۔امریکا اس وقت پاکستان،صومالیہ یا یمن سے حالت جنگ میں نہیں ۔ کسی ملک کیخلاف اعلان جنگ کاحق صرف کانگریس کوہے۔ ڈرون حملے جارحیت ہیں اور اسے قومی دفاع کے نام پراستعمال نہیں کیاجاسکتا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Drone killings challenge legality of attacks
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk