|
Updated: July 16, 2025 |
Published: 2013-07-13 |
(eNews.pk) -
Mumbai : Parineeti Chopra and Sushant Singh's new film Desi Romance first complete trailer has been released. The story of the film is based on love story of small town girl and boy.

|
|
ممبئی…پرینیتی چوپڑا اور سوشانت سنگھ کی فلم شدھ دیسی رومانس کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔بھارتی فلم نگری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سوشانت سنگھ کی رومانٹک کامیڈی فلم شدھ دیسی رومانس چھوٹے قصبے کی لڑکی اور لڑکے کے پیار کی کہانی ہے۔ فلم میں رشی کپور اور وانی کپور بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ بینڈ باجا بارات اور چک دے جیسی کامیاب فلمیں دینیوالے منیش شرما شدھ دیسی رومانس کی کامیابی کے لیے کافی پر امید ہیں۔ فلم کی موسیقی سچن جگر نے ترتیب دی ہے۔شدھ دیسی رومانس 13 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Desi Romance first complete trailer release
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk