|
| Updated: June 10, 2026 |
Published: 2012-04-27 |
(eNews.pk) -
By Mushtaq A Subhani

PUNE: Deccan Chargers defeated Pune Warriors by 18 runs to achieve their first victory in the fifth edition of the Indian Premier League here at the Subrata Roy Sahara Stadium on Thursday.
The Chargers who never won any match prior to this now finally recorded their maiden win after five successive losses in the tournament.
Chasing 178, the Warriors could reach 159-7 in the allotted 20 overs.
Their main scorers were Robin Uthappa (29), Steven Smith (26), captain Sourav Ganguly (23), Mithun Manhas (22 not out) and Manish Pandey (21).
For Deccan, Ashish Reddy and Rusty Theron claimed two wickets each.
Earlier, Deccan made 177 for four in 20 overs batting first after their captain Kumar Sangakkara won the toss.
Cameron White of Australia top scored with 78, scored off 46 balls as he smashed six fours and five sixes.
Geo Super, Pakistan’s first sports tv channel, televised this match live from Pune.
|
|
پونا…انڈين پريميئر ليگ کے جمعرات کو ہونے والے واحد ميچ ميں دکن چارجرز نے پونا وارئيرز کو 18رنز سے شکست ديکر ٹورنامنٹ ميں اپني پہلي فتح حاصل کي.واضح رہے کہ دکن چارجرز اس سے قبل مسلسل پانچ شکستوں سے دوچار ہوچکي ہے.جبکہ پچھلے ميچ ميں بارش نے اسے ايک پوائنٹ دلايا تھا.اس سے قبل پونا کے سبراتا رائے سہارا اسٹيڈيم ميں ہونے والے اس ميچ کا ٹاس دکن کے کپتان کمار سنگاکار انے جيت کر پہلے بيٹنگ کا فيصلہ کيااور اپنے مقررہ بيس اوورز ميں چار وکٹوں کے نقصان پر 177کا مجموعہ ترتيب ديا.جس ميں جنوبي افريقہ کے کيمرون وائٹ 78 قابل ذکر بيٹسمين تھے جنھوں نے صرف 46گيندوں پر اٹھتہر کي شاندار باري کھيلي.جواب ميں پونا وائيرز نے بيس اوورز ميں سات وکٹيں کھوکر 159تک محدود رہي، جس ميں رابن اتھاپا 29اوراسمتھ 26قابل ذکر بيٹسمين تھے. اس طرح دکن نے يہ ميچ اٹھارہ رنز سے جيت ليا.دکن کي جانب سے اشيش ريڈي اور رسٹي تھرون نے دو دووکٹيں حاصل کيں.واضح رہے کہ جيو سوپر نے يہ ميچ پونا سے براہ راست اپنے ناظرين کو دکھايا.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Deccan stun Pune for first win in IPL
|
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk