|
Updated: July 29, 2025 |
Published: 2012-10-19 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON: The CIA, the White House insist on a significant expansion of the drone fleet to approve a motion that the spy service decade-long transformation would expand to a paramilitary force, a U.S. newspaper said in a report.

Citing a U.S. official, the Washington Post reported that the proposal CIA Director David H. Petraeus, the Agency would be able to meet its campaign of deadly strikes in Pakistan and Yemen to support strengthening.
If approved, the CIA would be as many as 10 drones add, officials said, an inventory that is between 30 and 35 varied in recent years, the official told the Washington Post.
|
|
واشنگٹن…امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے وائٹ ہاوٴس پرزوردیاہے کہ دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کیلئے ڈرون طیاروں کی تعداد بڑھائی جائے۔ امریکی اخبار کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر سی آئی اے کے اعلیٰ عہدے دار نے بتایا ہے کہ ایجنسی کے ڈائریکٹرڈیوڈ پیٹریاس نے تجویزدی ہے کہ پاکستان اور یمن سمیت دہشت گردی سے متاثرہ خطوں میں ڈرون حملوں کیلئے جاسوس طیاروں کی تعدادبڑھائی جائے۔ انھوں نے کہا کہ اس مطالبے کی منظوری کی صورت میں 10 مزید ڈرون طیارے بیڑے میں شامل کیے جائیں گے۔ گزشتہ چند برسوں سے ڈرون آپریشن میں 30 سے 35 طیارے استعمال کیے جارہے ہیں۔ ڈرون کی تعداد بڑھانے کی تجویز نیشنل سیکیورٹی کونسل میں جمع کرائی گئی تھی اور امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے بھی اس تجویز کی مخالفت نہیں کی اوراب وائٹ ہاوٴس کی منظوری کاانتظارہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: CIA demand More drone for action against terrorism
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk