|
Updated: October 11, 2025 |
Published: 2016-01-19 |
(eNews.pk) -
Chinese President Xi Jinping has arrived in Saudi Arabia for a two-day visit as part of a Mideast tour that will include stops in Egypt and Iran. Chinese President also to visit Iran, where he will meet the Irani President Hassan Rouhani. The Chinese President will visit the three countries from 19th January to 23 January.

|
|
چینی صدر شی جنگ پنگ مشرق وسطیٰ کے پانچ روزے دورے پرآج سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کریں گے ۔ چینی سفیر کے مطابق صدر شی جنگ پنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں خطے کی صورتحال اور سعودی عرب کے ایران کے ساتھ موجودہ تنازعے کے بارے میں بات چیت کی جائے گا۔ سعودی فرمانروا سے ملاقات کے بعد چینی صدر ایران کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے ۔ چینی صدر ایران کے بعد مصر کا بھی دورہ کریں گے ۔ چینی صدر 19جنوری سے 23جنوری تک تینوں ملکوں کا دورہ کریں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Chinese President arrives in Saudi Arabia today
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk