|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2013-07-15 |
(eNews.pk) -
Beijing : 4 peoples has been killed due to rain & flood in North Eastern Province Shenzhen.

|
|
بیجنگ… چین کے شمال مشرقی صوبے شینگ زی میں بارشوں سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ شینگ زی صوبے میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد27 ہوگئی ہے ، گزشتہ روز Yanchuan کاوٴنٹی میں ریسکیو آپریشن کے دوران اچانک ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔ مٹی کے تودے گرنے اور بارشوں سے کئی مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پانچ کاوٴنٹیز میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سیاب تک 116 افراد ہلاک اور 2 لاکھ 60 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: China 4 dies to flood in province Shenzhen
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk