|
Updated: October 7, 2025 |
Published: 2013-03-09 |
(eNews.pk) -
LONDON: Former British Prime Minister and the United Nations Special Representative for Global Education, Gordon Brown, Pakistan, a real challenge for the next elected government in child education, especially for girls would be the measures taken, Geo news reported.

Gordon Brown was speaking at a ceremony in London, International Women's Day.
|
|
لندن....سابق برطانوی وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے مشیربرائے گلوبل ایجوکیشن گورڈن براون کا کہنا ہے کہ پاکستانی میں اگلی منتخب حکومت کا اصل امتحان بچوں خصوصا لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کیے جانے والے اخراجات اور اقدامات سے ہوگا۔یہ بات انہوں نے لندن میں عالمی یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔گورڈن براون نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں آئندہ منتخب ہونے والی حکومت کا امتحان تعلیم کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے ہوگا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Child education challenge for next Pak government
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk