|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2013-07-26 |
(eNews.pk) -
Mumbai : Bollywood Shahrukh Khan new movie Chennai Express which releasing on Eid ‘s video game version has been released.

|
|
ممبئی… این جی ٹی…بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم چنائے ایکسپریس عید کے موقع پر ریلیز کی جارہی ہے لیکن ریلیز سے قبل ہی فلم کا ویڈیو گیم متعارف کروادیا گیا ہے۔ممبئی میں منعقد ہونے والی ایک رنگا رنگ تقریب کے دوران فلم کے ہدایت کار روہت شیٹھی اورشاہ رخ خان نے فلم چنائے ایکسپریس کا ویڈیو گیم لانچ کیا۔ڈزنی UTV's Digitalونگز کے ڈیزائن کردہ اس گیم میں شاہ رخ خان کے avatarکا مشن دس ہزار سے زائدسکے جمع کرنا ہے تاکہ وہ قید میں موجود دپیکاپڈوکون کر رہائی دلوا سکے۔مشکلات اور رکاوٹوں سے بھرپور اس ویڈیو گیم کو فی الحال صرف اینڈورایڈ موبائل فون کیلئے ہی متعارف کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی فلم چنائے ایکسپریس 9اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Chennai Express video game version introduce
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk