Britney Spears video song Ooh La La releases

Updated: July 13, 2020 Published: 2013-07-13


(eNews.pk) - New York : Hollywood blockbuster movie The Smurfs which has released in 2011 now its sequel The Smurfs 2's official sound track video has been released in Britney Spears voice.













بریٹنی اسپیئرز کی آواز میں گانے"Ooh La La"کی ویڈیو ریلیز


نیویارک…این جی ٹی…ہالی ووڈ کی2011ء کی بلاک بسٹر اینیمیٹڈ کامیڈی فلم دی اسمرفز کے سیکوئل دی اسمرفز ٹو(The Smurfs 2)کے آفیشل ساؤنڈ ٹریک کی ویڈیو آن لائن ریلیز کر دی گئی ہے۔بریٹنی اسپیئرزکی آواز میں ریکارڈ کئے جانے والے گانے "Ooh La La"کی ویڈیو میں میں بریٹنی اسپیئرز اپنے دونوں صاحبزادوں کے ساتھ جلوہ گر بھی ہوئی ہیں ۔گانے کی ویڈیو کومارک کلس فیلڈ نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اس کے بول ڈاکٹر لوک، میکس مارٹن،بونی اور ہنری والٹر نے تحریر کئے ہیں۔ایک مووی تھیٹر میں فلمائے گئے اس گانے کی ویڈیو میں بریٹنی کے دونوں صاحبزادے Seanاور Jayden پہلی بار بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوئے ہیں ۔سونی پکچرز اینی میشن کے بینر تلے بننے والی یہ فلم دی اسمرفز ٹو کولمبیا پکچرز کے تحت رواں سال31جولائی کوسینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔
Post your comments regarding:
Britney Spears video song Ooh La La releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3