|
Updated: July 17, 2025 |
Published: 2013-07-20 |
(eNews.pk) -
Bollywood : Farhan Akther and Sonam Kapoor new film which story based on Indian athlete Malika Singh was released on 12 July, 2012. This movie is super hit on box office and it has earned 53 million in first week of released.

|
|
بالی ووڈ… این جی ٹی…معروف بھارتی ایتھلیٹ مِلکھا سنگھ کی زندگی کی حقیقی کہانی پر بنائی گئی فرحان اختر اور سونم کپور کی فلم "بھاگ مِلکھا بھاگ"باکس آفس پر کامیاب ہوگئی۔12جولائی کو ریلیز کی گئی ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا کی اس فلم نے پہلے ہی ہفتے شائقین کو سینما کی طرف بھگاکر لاتے ہوئے کم وبیش53کروڑ کا بزنس کرلیا۔ریلیز سے قبل اسکریننگ سے1اعشاریہ5کروڑ کمانے والی بھاگ ملکھا بھاگ نے پہلے دن8اعشاریہ50،دوسرے دن11،تیسرے دن12اعشاریہ80،چوتھے روز5اعشاریہ70،پانچویں روز5اعشاریہ32،چھٹے روز4اعشاریہ82اور ساتویں روز4اعشاریہ30کروڑ کماکر اب تک تقریباً53اعشاریہ49کروڑ روپے کا بزنس کرلیا ہے۔ہدایتکار اوم پرکاش مہرا نے اس فلم کو خود ہی پروڈیوس کیا جس میں مرکزی کرداروں کے لیے فرحان اختر کیساتھ سونم کپور کا چناؤ کیا گیا جبکہ ایتھلیٹ مِلکھا سنگھ کی بیان کی گئی کہانی کو پرسون جوشی نے فلمی انداز میں تحریر کیا ہے اور میوزک شنکر احسان لوئے نے ترتیب دیا ۔واضح رہے کہ اس فلم سے حاصل ہونے والا پورا منافع ضرورت مند ایتھلیٹس کی مدد کے لیے وقف کردیا جائیگا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Bhag Milkha Bhag 53 million earns first week
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk