|
Updated: July 5, 2025 |
Published: 2012-10-22 |
(eNews.pk) -
SYDNEY: Australia's mineral-rich Queensland state reversed a decades-long ban on uranium mining Monday, citing renewed interest in nuclear fuel after Canberra gave the nod to export to India.

Uranium has not been excavated in Queensland since the end of 1982 as Mary Kathleen mine, while mining as it was declared illegal by the state government in 1989.
But Premier Campbell Newman said the national government is overturning a ban on exports to India last year and the recent talks Prime Minister Julia Gillard in the subcontinent on the resumption of trade caused a rethink.
|
|
کینبرا…بھارت کو یورینیم برآمد کرنے کی اجازت دیئے جانے کے بعد آسٹریلوی ریاست کینبرا نے یورینیم کانکنی پرعائد پابندی اٹھالی۔کوئنز لینڈ میں 1982 سے یورینیم کی مائننگ پر پابندی عائد تھی ،کوئنز لینڈ میں نیوکلیئر پاور جنریشن کے قابل یورینیم کا ذخیرہ موجود ہے ، جس کی قیمت 10 بلین ڈالر تک ہے ،، نائب وزیراعظم کیمبل نیومین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے بھارت کو آسٹریلوی یورینیم کی ایکسپورٹ کی اجازت دی ہے ، آسٹریلیا جوہری توانائی استعمال نہیں کرتا لیکن قازقستا ن اور کینیڈا کے بعدیورینیم نکالنے والاسب سے بڑا ملک ہے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Ban on uranium mining removed in Queensland
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk