|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-08-15 |
(eNews.pk) -
SYDNEY: Global companies of snuff lose a "watershed" judicial recourse to the laws of Australia plain packaging for cigarettes on Wednesday in a health advocates closely watched case, said that impact worldwide.
The High Court of Australia ruled that the measures, forcing cigarettes and snuff products sold in containers monotonous, uniform, graphic health warnings on December 1 this year, did not violate the Constitution.
Four companies led by British American Tobacco (BAT) had challenged the law, saying it violated his intellectual property rights by prohibiting marks and trademarks of the packages, and was unconstitutional. But the court rejected the argument BAT, Japan Tobacco International, Imperial Tobacco and Philip Morris that the law represented "an acquisition of (your) property otherwise than in just words."
|
|
سڈني… آسٹريليا کي اعلي عدليہ نے سگريٹ کے پيکٹوں سے کمپنيوں کے نام ،ڈيزائن اور لوگوختم کرنے کے فيصلے کو برقرار رکھا ہے. آسٹريليا ميں حکومت نے سگريٹ کمپنيوں پر پابندي عائد کردي تھي کہ وہ سگريٹ کے پيکٹوں پر کسي بھي قسم کا لوگو يا برانڈ کا نام نہ ديں بلکہ تمام کمپنياں ايک ہي قسم کے گہرے سبز رنگ کے سادہ پيکٹ استعمال کريں، جس پر صرف سگريٹ نوشي کے مضر ہونے کي ہدايت درج ہو. ماہرين کے مطابق اس اقدام کا مقصد سگريٹ نوشي کي حوصلہ شکني کرنا ہے، کيونکہ خوش نما رنگ اور دلکش ڈيزائن نوجوانوں کو اپني جانب متوجہ کرتے ہيں. سگريٹ کمپنيوں نے حکومت کے فيصلے کے خلاف عدالت ميں اپيل کي تھي تاہم عدالت نے ان کي درخواست مسترد کردي ہے جس کے بعد اس سال دسمبر سے آسٹريليا ميں اس قانون کا نفاذ ہو جائے گا.
|
|
|
Post your comments regarding: Australia tobacco firms lose plain pack case
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk