|
Updated: August 27, 2025 |
Published: 2013-07-17 |
(eNews.pk) -
Washington : Armed man with gun and 2 knifes has arrested from park near White House.

|
|
واشنگٹن…واشنگٹن میں وائٹ ہاوٴس کے قریبی پارک سے ایک شخص کو گرفتارکرکے پستول اور 2چاقو برآمدکرلیے گئے۔امریکی حکام کاکہناہے کہ ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے مشتبہ شخص کو وائٹ ہاوٴس کے قریبی پارک سے ممنوعہ اسلحے سمیت حراست میں لیاگیا۔اس کے قبضے سے ایک پستول اور2چاقو ملے ہیں جس پراسلحہ قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیاجائے گا۔سیکرٹ سروس کے ترجمان برین لیرے کے مطابق مشتبہ شخص کوLafayetteپارک میں اس وقت پکڑاگیاجب وہ صدارتی رہائش گاہ کے شمالی حصے کی طرف تھا۔ملزم کی شناخت کرسٹوفربرگس کے نام سے ہوئی ہے جسے واشنگٹن پولیس کے حوالے کردیاگیاہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Armed man arrests near White House
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk