Argentina's Mario Bergoglio elected as pope

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-03-14


(eNews.pk) - Vatican: From the "end of the world" amazing new leader of the Catholic Church on Wednesday, the name Francis, rather than a pastor of a church in crisis and took a manager to revive faith found in Argentina leading the pope. Since the Middle Ages that the Pope and the first non-European in the New World.




Cardinal Jorge Mario Bergoglio, Archbishop of Buenos Aires, Argentina, spent almost his entire career, the most unpredictable papal succession was a choice for fast and fitting - the beginning - at least six centuries.
Then St. Francis of Assisi, has devoted his life to helping the poor humble priest from America after the first pope, the first non-European Pope 731-41 ilk.Son Syria's Jesuit and Francis Gregory III, respectively.
He entered St. Peter's Square, tens of thousands of cold rain shyly nodded, "You know that the cardinals to the work of a bishop in Rome," said the new pope. "It looks like my brother cardinals went to find her end of the world, but here we are. Thank you for your welcome."









ارجنٹیناکے ماریوبرگوگلیوکیتھولک مسیحیوں کے پاپائے روم منتخب


ویٹی کن سٹی… ارجنٹیناسے تعلق رکھنے والے ماریوبرگوگلیو کوکیتھولک مسیحیوں کاپاپائے روم منتخب کرلیا گیا ہے۔ و ہ پوپ فرانسس کہلائیں گے۔ انہوں نے دنیا میں بھائی چارے کی دعا کی اور اپنے لیے بھی دعاکی اپیل کی۔ کیتھولک مسیحیوں کے مرکز ویٹی کن نے اپنی دوہزارسال کی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیاہے۔ کارڈینلز کے پانچویں اجلاس کے بعد چمنی سے سفید دھواں نکلا اور بینی ڈکٹ دورکے برعکس اس بارفوراً گھنٹیاں بھی بجیں تولوگوں کے چہروں پرپوپ کے انتخاب کی خوشی امڈتی نظرآئی مگر ابھی حیرت میں بھی اضافہ ہونا تھا۔ سینٹ پیٹرزبیسلیکاکی بالکونی پرقریباًایک گھنٹے تک لوگوں کو یہ جاننے کیلئے نظریں مرکوزرکھناپڑیں کہ پوپ منتخب کس کارڈینل کوکیاگیاہے۔ وہ ویٹی کن جوخودبھی ٹوئٹر کااستعمال کرتاہے اس وقت تک خاموش رہاجب تک لاطینی امریکاکے پہلے پوپ ماریوبرگوگلیودیدارکیلئے نہ آگئے۔ 76 برس کے یہ وہ نئے پوپ ہیں جو اطالوی ریلوے ورکرکے بیٹے ہیں اورکیمسٹری ،نفسیات اور فلسفے کے استاد، ایک ایسے شخص جو اپنی عاجزی اور سادہ زندگی کے حوالے سے جانے جاتے ہیں، وہ جنہوں نے پرتعیش رہائش گاہ چھوڑکرارجنٹیناکے فلیٹ میں رہنے کوترجیح دی ، آرام دہ گاڑی اورڈرائیورپربس کے سفرکوفوقیت دی۔ یہی وجہ ہے کہ جب انہوں نے اپنیلئے فرانسس کانام چناتولوگوں کوحیرت نہیں ہوئی۔ وہ فرانسس جنہوں نے حضرت عیسیٰ سے محبت میں امیری چھوڑی اورظلم وستم سہے۔ لوگوں کودعادینے سے پہلے نئے پوپ نے اس منصب سے سبکدوش بینی ڈکٹ کیلئے دعا مانگی اورپھراپنے لیے۔پوپ فرانسس نے کہا کہ کارڈینلزنے انہیں زمین کے کونے سے تلاش کرلیاہے، پوپ فرانسس اعتقادات پرسختی سے کاربندمگرسماجی انصاف کے حامی تصورکیے جاتے ہیں۔ وہ اپنے ملک کے لوگوں کوکہہ آئے تھے کہ اگر پوپ منتخب کرلیے جائیں توانہیں مبارکباد دینے اٹلی آنے کے بجائے وہ رقم کسی غریب کودے دی جائے۔ تجزیہ کاروں کاخیال ہے کہ کرپشن و جنسی بے راہ روی کے الزامات اور جدیدیت کے چیلنجز کا سامنا کرے والے ویٹی کن کی کشتی کومنجدھارسے نکالناپوپ فرانسس کیلئے بھی اہم رہیگا۔
Post your comments regarding:
Argentina's Mario Bergoglio elected as pope
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3