|
Updated: July 25, 2025 |
Published: 2016-01-27 |
(eNews.pk) -
Mumbai : Indian actor Aamir Khan have given the hint to make a sequel of a Super Hit movie '3 Idiots"

The Movie which was released in 2009, it was about the mischief and playful misbehavior of three friends have broke all the records named as '3 Idiots' and had attain a great shout of joy from fans and as well as critics.
|




|
ممبئی ......بھارتی اداکار عامر خان نے شہرہ آفاق فلم تھری ایڈیٹس کا سیکوئل بنانے کا اشارہ دے دیا ہے۔2009
میں ریلیز ہونے والی تین دوستوں کی اوٹ پٹانگ شرارتوں سے بھرپور فلم تھری ایڈیٹس جس نے ریکارڈ توڑ بزنس کیا تھااور شائقین کے ساتھ ساتھ ناقدین سے بھی خوب داد وصول کی تھی۔
عامر کاخان کا کہنا تھا کہ راج کمار ہیرانی نے کچھ عرصہ پہلے انہیں کہا تھا کہ انہیں فلم کے سیکوئل کے لیے کہانی مل چکی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ ہم سب کب ملتے ہیں
|
|
|
Post your comments regarding: Amir Khan will make a sequel of 3 Idiots
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk