|
Updated: August 16, 2025 |
Published: 2014-05-07 |
(eNews.pk) -
In Mumbai.... The new entertainment film makes in the Bollywood world in which the man acting which shape is like most hit actor Shahid Kapoor. The new hit couples become in this new Bollywood entertainment movie. The new Bollywood 3D film preparations are starts.

|
|
ممبئی …این جی ٹی …شردھا کپور اور ورون دھون کی شکل میں بالی ووڈمیں نئی ہاٹ جوڑی بننے جارہی ہے۔بالی ووڈ کی پہلی 3Dڈانس فلم "اے بی سی ڈی: اینی بڈی کین ڈانس کے سکوئل ABCDٹو کی تیاری شروع کردی گئی ہیں جس میں ورون دھون اور شردھا کپور ایک دوسرے کے مد مقابل نظر آئینگے۔بالی ووڈ کے معروف کوریو گرافر اور ہدایتکار ریمو ڈی سوزاکی ہدایتکاری میں بننے والی اس ڈانس فلم میں بھارت کے صف اول کے کوریو گرافر پربھو دیوا کیساتھ ساتھ یہ جوڑی مرکزی کردار میں نظر آئیگی۔فلم کی کہانی لاس ویگاس میں سیٹ اپ کی گئی ہے جس میں دس گانے اور ڈانس سیکوئنس شامل ہونگے جبکہ اس تھری ڈی ڈانس فلم کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز جولائی سے کیا جائیگا۔
|
|
|
Post your comments regarding: ABCD is the first Bollywood 3D film
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk