|
Updated: August 16, 2025 |
Published: 2017-07-06 |
(eNews.pk) -
Mumbai : Bollywood actress Aaliya Batt has told that she has no need of super stars to get success in her movies. She is enough for the success of her movies herself.

This beautiful actress of Bollywood has shown her performance in her first movie “student of the year”.
She has reached to peacks after her beautiful performance.
She has worked with many stars of bollywood like sharukh Kahn but it seems she has become proudy. Therefore she has spoken that she has no need of any super star furthermore. She is enough for herself.
|
|
ممبئی: بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ فلموں میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے انہیں کسی سپر اسٹار کی ضرورت نہیں بلکہ اپنی فلموں کی کامیابی کیلئے وہ خود کافی ہیں۔
اپنی پہلی ہی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘‘ کے ذریعے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ عالیہ بھٹ اب تک متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، اس کے علاوہ عالیہ بالی ووڈ کے کئی سپر اسٹارز کے ساتھ کام کر چکی ہیں جن میں شاہ رخ خان کا نام سر فہرست ہے، لیکن لگتا ہے کم عمری میں ملنے والی بے پناہ شہرت نے عالیہ کو مغرور بنا دیا ہے جب ہی تو انہوں نے بیان دیا ہے کہ انہیں اپنی فلموں کی کامیابی کیلئے اب مزید کسی سپر اسٹار کی ضرورت نہیں بلکہ ان کا نام ہی کافی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Aaliya's No Lift To Super Stars
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk