|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2016-01-22 |
(eNews.pk) -
A well-known Pakistan singer Ghulam Ali after showing his magnificent talent in a Ghazal field now about to turn into an actor.

According to the Resources Ghulam ali will shine his talent in a new Bollywood film which is being directed by Suhaib Illyas "Ghar Wapsi"
In a interview he said that "If i continue to practice acting then i can also be an actor although i know singing is easy as compared to acting"
|



|
ممبئی ......پاکستان کے مشہور و معروف غزل گائیک غلام علی نے گلوکاری کے میدان میں اپنے فن کے جوہر دِکھانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی انٹری دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق غلام علی، صہیب الیاس کی ہدایتکاری میں بننے والی بالی ووڈ فلم’گھر واپسی‘میں جلوہ گر ہوں گے۔
ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر میں نے تین سے چار دن تک اداکاری کی پریکٹس جاری رکھی تو میں بھی اداکار بن سکتا ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ گلوکاری اداکاری سے زیادہ آسان ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: A renowned ghazal singer Ghulam ali to turn actor
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk