40 organizations gathered for mosque on ground 0

Updated: June 13, 2026 Published: 2010-08-26


(eNews.pk) - New York: 40 organizations gathered for construction of mosque and Islamic center on Ground Zero in New York. They all are in favor of religious freedom and civil rights. Jews and Christian members were also with Muslims members in these 40 organizations. New York: 40 organizations gathered for construction of mosque and Islamic center on Ground Zero in New York. They all are in favor of religious freedom and civil rights. Jews and Christian members were also with Muslims members in these 40 organizations.









گراؤنڈ زیرو پر مسجد اور اسلامک سینٹر کی تعمیر کیلئے40 تنظیمیں اکٹھی ہو گئیں


نیویارک…نیویارک میں گراؤنڈ زیرو پر مسجد اور اسلامک سینٹر کی تعمیر اور مذہبی رواداری کے حق کے دفاع کیلئے چالیس تنظیمیں اکٹھی ہو گئیں۔ان چالیس مذہبی اور شہری حقوق کی تنظیموں کے ارکان میں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ یہودی اور عیسائی بھی شامل ہیں۔ جنہوں نے نائن الیون واقعے کے مقام پر مسجد اور اسلامک سینٹر کی تعمیر کے منصوبے پر ہونے والی مخالفتوں کے بعد مذہبی آزادی کے حق میں نیویارک نیبرز فار امیریکن ویلیوز کے نام سے اتحاد قائم کیا ہے۔مین ہٹن میں نیوز کانفرنس کے دوران اتحاد کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے تنظیم کے نمائندوں کو کہنا تھا کہ وہ کسی کو نفرت کے بیج بونے اور معاشرے میں تفریق پیدا کرنے کی اجازت نہیں دینگی۔ انہوں نے سیاسی رہنماؤں اور مختلف شعبوں کے سرکردہ افراد سے مطالبہ کیا کہ امریکی آئین میں شہری آزادی کے دیے گئے حق کو تسلیم کیا جائے۔مسجد اور اسلامک سینٹر کی حمایت میں بننے والی اس اتحاد میں نائن الیون واقعے میں مرنے والوں کے لواحقین بھی شامل ہیں۔
Post your comments regarding:
40 organizations gathered for mosque on ground 0
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3