3G 4G auction in Islamabad

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-05-07


(eNews.pk) - Pakistan is first 3G/4G license auction is going in Islamabad and its will be ended at 6:00 PM. The auction started from $400 millions, auction consists of more than one round and the announcement of winner companies will declare today after auction.













تھری جی اور فورجی لائسنسز کی نیلامی جاری


ملک کے پہلے تھری جی اور فورجی لائسنسز کی نیلامی جاری ہے جو شام چھ بجے تک جا ری رہے گا۔ بولی کا آغاز چار سو ملین ڈالر سے شروع ہو گا، کامیاب کمپنیوں کا اعلان آج ہی کر دیا جا ئے گا،بولی کے ایک سے زیادہ راؤنڈزہوں گے ۔ تھری اور فور جی اسپیکٹرم کی نیلامی اآج مقامی ہوٹل میں ہو گئی ہے پی ٹی اے ترجمان کے مطابق نیلامی کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا، بولی دہندگان کو نیلامی کے نظام میں لاگ ان کرنے کی اجازت دی جائیگی، بولی کا پہلا مرحلہ صبح 10 بجے شروع ہو گا، بولی کے عمل کے ایک سے زیادہ راؤنڈ ہونگے۔ ہر دور کا وقت تقریباً 45 منٹ یا اس سے زیادہ دورانیہ ہو گا۔ پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر راؤنڈ کے نتیجے کا اعلان کیا جائیگا۔ نیلامی میں حصہ لینے کیلئے الیکٹرانک نظام کے استعمال کیلئے جگہ فراہم کی جائیگی۔ پی ٹی اے نے بیک وقت ایک سے زیادہ (ایس ایم آر اے) نیلامی کے طریقہ کار کا انتخاب کیا ہے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق نیلامی کا عمل ایک دن سے زیادہ دنوں پر بھی محیط ہو سکتا ہے ۔
Post your comments regarding:
3G 4G auction in Islamabad
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3