|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2013-07-19 |
(eNews.pk) -
Bangalore : Two Indian pilots has been suspended on sitting South Indian Actress in Kakput.

|
|
بنگلور…بھارتی ائیرلائن کی بنگلورسے حیدرآباد دکن جانیوالی پرواز کے کاک پٹ میں ساوٴتھ انڈین اداکارہ کوبٹھانے پر2پائلٹس معطل کردئے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ ماہ پیش آیا تھا۔ائیر لائن حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔اس واقعے کی شکایت پرواز میں موجود ایک مسافر نے کی تھی۔پائلٹس کی شناخت جاگن ریڈی اور ایس کرن کے نام سے ہوئی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: 2 indian pilots suspends
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk