2 accused the PIA staff threat court hearing

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-05-27


(eNews.pk) - London: Britain PIA flight crew who treated the staff to be accused the accused will appear in court toady.













لندن: پی آئی اے عملے کودھمکی دینے والے 2 ملزمان کی آج عدالت پیشی


لندن… برطانیہ میں پی آئی اے کے طیارے کے عملے کودھمکی دینے والے 2 ملزمان پر فرد جرم عائدکر دی گئی، ملزمان کو آج چیمس فورڈ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ دونوں افراد تیس سالہ طیب سبحانی اور اکتالیس سالہ محمد صفدر برطانوی نژاد پاکستانی ہیں اور ان کا تعلق لنکاشائر کاوٴنٹی کے علاقے نیلسن سے ہے۔ دونوں ملزمان کو آج چیمس فورڈ میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ملزمان نے 24 مئی کو لاہور سے برطانیہ کے شہر مانچسٹر جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو مبینہ طور پر بم سے اڑانے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد برطانوی جنگی طیاروں نے پرواز کو اسٹین سٹڈ ایئر پورٹ پر اتار لیاتھا۔
Post your comments regarding:
2 accused the PIA staff threat court hearing
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3