|
Updated: August 19, 2025 |
Published: 2015-12-22 |
(eNews.pk) -
An Indian forces plane crashes all ten military personnel dead. According to the report, An Indian Forces Aircraft carrying Indian military personnel exploded and killed all ten people after crashing near New Delhi's main airport. The Indian forces plane crashing into a wall shortly after take-off from the capital's Indira Gandhi International airport.

|
|
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کا چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار 10افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارڈر سیکیورٹی فورسز کا چارٹرڈ سپر کنگ طیارہ ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی جارہا تھا کہ نئی دلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب گاؤں بڈپولا میں ایک دیوار سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ نئی دلی کے جوائنٹ کمشنر آف پولیس دیپیندر پاتھک کے مطابق طیارے میں 10 افراد سوار تھے جو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا نے بی ایس ایف کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طیارے میں سیکیورٹی فورس کے ٹیکینیشن سوار تھے، پرواز کے دوران طیارے میں تکنیکی خرابی کے پیش نظر پائلٹ نے ایئرپورٹ کے قریب ہی گاؤں میں طیارہ اتارنے کی کوشش کی جو بے قابو ہوکر دیوار سے ٹکرا گیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: 10 dead as Indian forces plane crashes
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk