PM Gillani is huge fan of Lata

Updated: June 13, 2026 Published: 2010-08-09


(eNews.pk) - ...









وزیر اعظم گیلانی بھارتی گلوکارہ لتا کے بہت بڑے پرستار ہیں


نئی دہلی…فارن ڈیسک…وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی بھارتی گلوکارہ لتا کے سب سے بڑے پرستار ہیں۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم کی طرف سے لتا منگیشکر کے بطور سرکاری مہمان دورے کی دعوت میں توسیع کر دی گئی ہے۔اخبار کے مطابق لتا کے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ وہ پاکستان کے وزیر اعظم کی دعوت پر انہیں ملنے جا رہی ہیں۔گزشتہ ہفتے عدنان سمیع سے ڈنر پر یوسف رضا گیلانی نے لتا کے التوا میں پڑے دورے کا سوال اٹھایا کہ پاکستان میں ان کے بہت سے پرستار ہیں اور وہ خود بھی ان کے سب سے بڑے مداح ہیں۔ وزیر اعظم کی طرف سے لتا کی دعوت کی تصدیق کرتے ہوئے عدنان سمیع نے کہا کہ انہوں نے ذاتی طور پر لتا کو دعوت دی ہے۔
Post your comments regarding:
PM Gillani is huge fan of Lata
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3