|
| Updated: June 11, 2026 |
Published: 2012-04-24 |
(eNews.pk) -
LAHORE: Former Pakistan middle order batsman Muhammad Yusuf has given his fitness test. Speaking to the media Yusuf said he had done what had been asked of him and the results would be provided by the trainers.

“I am in contact with Whatmore and the coaches suggestions will be beneficial,” Yusuf said.
Dav Whatmore wants to strengthen the middle order batting of the Pakistani side before the impending Sri Lanka tour by including some more senior players.
Mohammaed Yusuf who has not played domestic and international cricket for the last one and a half year has been practicing at the National Cricket Academy under the supervision of Whatmore.
Saeed Ajmal, Mohammad Hafeez, Aijaz Cheema, Sohail Tanveer, Umar Akmal, Kamran Akmal, and fast bowler Mohammad Irfan also appeared for the fitness tests. Fitness tests for players included in the camp will also be held phase-wise, later on.
Thereafter, Whatmore and fielding coach Julien Fountain will prepare a report on the fitness of players and will submit a probable list of players for Sri Lanka tour to the national selection committee.
|
|
لاہور… سابق کپتان محمد يوسف نے فٹنس ٹيسٹ دے ديا. ٹيسٹ دينے کے بعد ميڈيا سے گفتگو ميں محمد يوسف کا کہنا تھا کہ جو ميرا کام تھا ميں نے کرديا، رزلٹ ٹرينربتائيں گے. انہوں نے کہا کہ ميں مسلسل ٹريننگ کررہاہوں،واٹمور کيساتھ بات چيت رہي ہے اور کوچ کے مشورے ميرے کام آئيں گے. واضح رہے کہ قومي ٹيم کے کوچ واٹ مور سري لنکا کے دورے ميں پاکستاني ٹيم کے مڈل آرڈر کے شعبے کو مضبوط بنانے کے خواہشمند ہيں اور وہ سينئر کھلاڑيوں پرانحصار کررہے ہيں، محمد يوسف جو ڈيڑھ سال سے زائد عرصے سے ڈوميسٹک اور انٹرنيشنل کرکٹ سے دور ہيں تاہم ان دنوں اسٹار بيٹسمين نيشنل کرکٹ اکيڈمي لاہور ميں ٹريننگ کررہے ہيں جہاں قومي ٹيم کے کوچ واٹ مور بھي انہيں ٹپس دے رہے ہيں. آج ہونے والے فٹنس ٹيسٹ کي روشني ميں يوسف کے مستقبل کے بارے ميں فيصلہ کيا جائے گا. فٹنس ٹيسٹ ميں سعيد اجمل، محمد حفيظ، اعزاز چيمہ، سہيل تنوير، عمر اکمل، کامران اکمل اور فاسٹ بولرر محمد عرفان کو بھي مدعو کيا گيا ہے جس کے بعد کيمپ ميں شامل ديگر کھلاڑيوں کا بھي مرحلہ وار فٹنس ٹيسٹ ليا جائے گا اس دوران ٹيم کے کوچ واٹ مور ، بولنگ کوچ فاؤنٹين اپني مکمل رپورٹ تيارکرکے دورئہ سري لنکا کے ليے ممکنہ مکمل فٹ کھلاڑيوں کي فہرست قومي سليکشن کميٹي کے حوالے کريں گے. علاوہ ازيں کوچز قومي سليکشن کميٹي کے اجلاس ميں مشاورت کے دوران سليکٹرز کو اپنے فيصلے پر رضامند کرنے کے ليے مو?ثر دلائل اور مشورے ديں گے.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Muhammad Yusuf gives fitness test
|
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk