Michel Jackson’s last residence for auction

Updated: June 13, 2026 Published: 2010-08-06


(eNews.pk) - ...









مائیکل جیکسن کی آخری رہائشگاہ فروخت کے لیے پیش


لاس اینجلس…سی ایم ڈی…آنجہانی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کو گزرے ایک سال سے زائد عرصہ بیت گیا تاہم ان سے جڑی ہر بات آج بھی اتنی ہی اہمیت رکھتی ہے جتنی کہ انکی موت سے پہلے۔امریکی ریاست لاس اینجلس میں واقع مینشن جہاں اپنی موت کے دنوں میں آنجہانی پاپ اسٹار قیام پذیر تھے30ملین ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔16سو اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلا یہ مینشن فرانسیسی طرزِ تعمیر پر ڈیزائن کیاگیا ہے جس میں سات کمرے،سات گیراج،13باتھ رومز،تھیٹر،جمنازیم اور اندرونی لفٹ بھی نصب ہے۔آنجہانی اسٹار مائیکل جیکسن نے یہ مینشن 2009میں اپنےThis Is Itٹور سے قبل ریہرسلز اور رہائش کے لیے کرائے پر لیا تھا۔
Post your comments regarding:
Michel Jackson’s last residence for auction
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3