Katrina Kaif and Piryanka Chopra together

Updated: June 13, 2026 Published: 2010-09-02


(eNews.pk) - Mumbai: Bollywood beauties Katrina Kaif and Piryanka Chopra will come together in an album of famous choreographer Ganesh Hegde which he is making to give tribute to king of pop Michael Jackson on his 52nd birthday.













کترینہ کیف اور پریانکا چوپڑا ایک ساتھ نظر آئیں گی


ممبئی . . . فلمی اداکاراؤں کے درمیان اختلافات صرف لالی وڈکا ہی حصہ نہیں بلکہ بالی وڈ کی مشہور اداکارائیں بھی اس دوڑ میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں تاہم اس بار کترینہ کیف اور پریانکا چوپڑا اپنے تمام اختلافات بھلاکر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔دونوں اداکارائیں کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کی 52ویں سالگرہ کے موقع پر مشہوررقاصGanesh Hegdeکے البم میں ایک ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی۔اس سے قبل دونوں اداکاراؤں نے ایک ساتھ کام کرنے سے منع کردیا تھا لیکن مائیکل جیکسن کو خراج عقید پیش کرنے کے لیے بننے والی اس البم کا حصہ بننے پر دونوں اداکاراؤں کو فخر ہے جبھی انہوں نے ایک ساتھ کام کرنے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔
Post your comments regarding:
Katrina Kaif and Piryanka Chopra together
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3