|
| Updated: June 17, 2026 |
Published: 2012-05-12 |
(eNews.pk) -
NEW DELHI: Wary over the "rising" naval security concerns, Indian Navy has not only inducted a stealth frigate into its fleet but also launched a new naval base, Geo news reported.

Earlier in April, the first of the three stealth frigates built in Russia for the Indian Navy was commissioned into the Indian Navy at Russia’s Yantar shipyard in Kaliningrad.
The 4,000 ton frigate, INS Teg, is armed with the BrahMos cruise missiles, surface to air missiles, 100 mm medium range gun, torpedo tubes and anti-submarine rockets.
The warship, which will reach Indian shores by the end of June this year, incorporates stealth technologies to reduce radar cross-section, infra-red and magnetic signatures as well as radiated underwater noise.
The other two stealth frigates of the same “Teg class” — INS Tarkash and INS Trikand will be delivered by September 2012 and the middle of 2013 respectively. Naval officers had announced last week that the INS Teg would be commissioned on April 27.
Meanwhile, the MoD also announced the maiden flight of the indigenously built LCA Tejas Navy (developed for eventual induction into the Navy) in Bengaluru.
|
|
ممبئي … بحر ہند ميں سيکيورٹي خدشات کا نوٹس ليتے ہوئے گزشتہ دنوں بھارتي بحريہ نے اپنے بيڑے ميں ايک فريگيٹ شامل کرلي گئي جبکہ ايک نئے نيول بيس نے بھي کام شروع کرديا ہے. اپريل کے مہينے ميں روس سے ايک اسٹيلتھ فريگيٹ آئي اين ايس ٹيگ روس سے 10 سالہ ليز پر ليا گياہے، اس کے ساتھ ہي اگلے سال 2 مزيد اسٹيلتھ بحري جہاز بھي بيڑے ميں شامل ہوجائيں گے. 125 ميٹر لمبے ٹيگ ميں 4 ہزار ٹن سامان رکھنے، زمين سے زمين، زمين سے فضا ميں مار کرنے والے ميزائل سسٹم نصب ہيں، اس کے علاوہ ٹيگ تارپيڈو ٹيوبس اور اينٹي سب ميرين راکٹس سے بھي ليس ہے. ٹيگ کو بحري بيٹرے ميں شامل کرنے کے 3 دن بعد ہي نيول بيس آئي اين ايس دوي پراکاشک نے اپنا کام شروع کرديا، جو بھارت کي جنوب مغربي جزيروں کے ساحل کو جوڑتي ہے، قزاقوں سے بچانے کيلئے بھارتي بحريہ نے اس نيول بيس کا آغاز کيا ہے. حاليہ سالوں ميں بھارتي بحريہ نے کئي بحري قذاقوں کو گرفتار کرنے کا بھي دعوي? کيا ہے. گزشتہ سال بھارتي چيف آف نيول اسٹاف ايڈمرل نرمل ورما نے اس بيس کااعلان کيا تھا.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Indian Navy inducts stealth frigate
|
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk