|
| Updated: June 15, 2026 |
Published: 2012-05-10 |
(eNews.pk) -
LONDON: A group of nine men of Pakistani and Afghan origin were sentenced to jail Thursday for grooming white British schoolgirls for sex, using drink and drugs.

The men, aged between 22 and 59, were convicted Wednesday of conspiracy to engage in sexual activity with children under the age of 16, and other related offences.
Passing sentence at Liverpool Crown Court in northwest England, judge Gerald Clifton gave them prison terms ranging from four to 19 years.
Some of the girls were as young as 13 at the time.
Nine convicted include Kabir Hassan, Abdul Aziz, Abdur Rauf, Adil Khan, Muhammad Ameen, Abdul Qayyum, Muhammad Sajid from Pakistan while Hamid Safi is Afghan national.
|
|
ليور پول. . . .برطانيہ کے شہر ليور پول ميں عدالت نے کم عمر بچيوں کے جنسي اسکينڈل ميں ملوث 8 پاکستاني اور ايک افغان باشندے کو قيد کي سزائيں سنائي ہيں.ملزموں پرالزام تھا کہ انہوں نے ہوس اور لالچ کے تحت اسکول کي 16 سال سے کم عمر بچيوں کا جنسي استعمال کيا. ليور پول کي عدالت نے ملزموں کو 4 سے 19 برس تک قيد کي سزائيں سنائيں ہيں. ملزموں کا تعلق ليور پول کے علاقے روچڈيل اور اولڈہم سے ہے جن ميں کبير حسن ، عبد العزيز ، عبد الرو?ف ، عادل خان ، محمد امين ، عبد القيوم ، محمد ساجد اور افغان باشندہ حامد سفي شامل ہيں. ان کي عمريں 22 سے 59سال کے درميان ہيں. سماعت کے موقع پر عدالت کے باہر دائيں بازو کے قدامت پسند جمع ہوگئے اور ملزموں کے خلاف مظاہرہ کيا.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Child sex ring jailed in Britain
|
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk