Traders union solidarity with Pakistan Army

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-08-04


(eNews.pk) - The Sindh trader union way firewall will celebrate Independence Day and the Karachi since all markets and business and commercial centers, the national flag will be raised. Solidarity with the military and commercial markets across the province centers will display photos of Army soldiers. Zarb-e-Azb operation's success and survival and integrity of the country will be holding a special memorial events. The announcement Sindh Traders' Association chairman Jameel Ahmed Paracha said during a meeting at the Alliance headquarters.













تاجر اتحاد کا 14 اگست کو پاک فوج سے اظہار یکجہتی کا اعلان


سندھ تاجر اتحاداس سال یوم آزادی شایان شان طریقے سے منائے گی اور اس سلسلے میں کراچی سے لے کر کشمور تک تمام مارکیٹوں اور کاروباری و تجارتی مراکز میں قومی پرچم لہرائے جائیں گے۔ پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے صوبے بھر کی مارکیٹوں اور تجارتی مراکز میں پاک فوج کے جوانوں کی تصاویر آویزاں کی جائیں گی۔ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی اور ملک کی بقا اور سالمیت کے لیے خصوصی دعائیہ تقاریب کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ رواں سال تمام مارکیٹوں میں خصوصی پرچم کشائی کی تقاریب منعقد کی جائیں گی اور آنے والے تمام گاہکوں میں قومی پرچم کی جھنڈیاں مفت تقسیم کی جائیں گی۔ اس بات کا اعلان سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل احمد پراچہ نے اتحاد کے مرکزی دفتر میں منعقدہ اجلاس کے دوران کیا۔
Post your comments regarding:
Traders union solidarity with Pakistan Army
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3