To sell 19.8% shares of UBL approved

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-10


(eNews.pk) - Today the SECP approved to sell UBL 19.8 percent shares. The shares will be sold in the stock market. According to the Securities and Exchange Commission of Pakistan UBL nearly four million shares, which owns 19.8 percent of the total shares.













یوبی ایل کے19.8 فیصد شیئرز فروخت کرنیکی منظوری دیدی


ایس ای سی پی نے یوبی ایل کے19.8 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی، حصص اسٹاک مارکیٹ میں بیچے جائیں گے۔ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کےمطابق حکومت پاکستان یو بی ایل کے لگ بھگ چوبیس کروڑ شیئرز کی مالک ہے جو کہ مجموعی شیئرز کا19.8 فیصد ہے۔نجکاری کے لیے پہلے مرحلے میں 16 کروڑ شیئرز فروخت کے لئے11 جون کو پیش کیے جانے کی توقع ہے،سرمایاکاروں کے رحجان کو دیکھتے ہوئے حکومت بقیہ اسٹاکس بعد میں فروخت کریگی ۔ حصص کی قیمت کا تعین بک بلڈنگ کے ذریعے کریڈٹ سوئس سنگاپور ، عارف حبیب اور الیگژیر سیکیورٹیز بین الاقوامی قوائد کے مطابق کریں گے ۔حکومت کو آئندہ مالی سال مختلف اداروں کی نجکاری سے 198 ارب روپے ملنے کی توقع ہے ۔
Post your comments regarding:
To sell 19.8% shares of UBL approved
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3