The new installment of the loan

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-08-01


(eNews.pk) - Federal Finance Minister Ishaq Dar, a high level delegation will leave for Washington on 10 October, while the finance ministry seeking new installment of loans from the IMF Economic Review of the fourth report of compiling economic statistics start. That was until the middle of this month will be sent to the IMF. Finance officials visited the Ministry of Finance IMF and World Bank in Washington to attend the annual meeting and at the annual meeting of the IMF and World Bank officials from the U.S. and other countries finance ministers will meet separately.













قرض کی نئی قسط؛ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات رواں ماہ متوقع


وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ 10 اکتوبر کو واشنگٹن روانہ ہوں گے جبکہ وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے قرضے کی نئی قسط کے حصول کے لیے چوتھے اقتصادی جائزہ کے بارے میں اقتصادی اعدادوشمار کی رپورٹ مرتب کرنا شروع کردی ہے جو رواں ماہ کے وسط تک آئی ایم ایف کو بھجوائی جائے گی۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق وزیرخزانہ دورہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور سالانہ اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف اور عالمی بینک حکام کے علاوہ امریکی و دیگر ممالک کے وزرائے خزانہ سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ٹریژری ڈپارٹمنٹ کے حکام کے ساتھ ہونے والی سائیڈ لائن میٹنگز میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پر اخراجات (سی ایس ایف) کے بقایاجات کی ادائیگی کے معاملے سمیت دیگر اہم امورپر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔
Post your comments regarding:
The new installment of the loan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3