The beginning of Ramadan relief package

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-06-24


(eNews.pk) - In Peshawar Ramadan Relief Package has started from today. A few days are left to the start of Ramadan. The federal government has reduced the prices on good stores of different things which are used mostly but many people say the quality of these things are not right.













یوٹیلٹی اسٹور پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز


یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی اورذخیرہ اندوزی کو روکے۔ رمضان شروع ہو نے میں چند دن رہ گئے ہیں اور یوٹیلیٹی اسٹورزپرحکومت نےضروری اشیا کی قیمتوں میں چند فیصد کمی کردی ہے لیکن جہاں ایک جانب ان اسٹورزپر قیمتوں میںکمی کی گئی ہے توعام معاشرے میں قیمتں بڑھنے کی تیاریاں شروع ہو چکی ہے۔ وفاقی حکومت نے ان اسٹورز پر جن اشیا کی قیمتں کم کی ہے وہ ضروری استعمال کی تو ہیں لیکن لوگ کہتے ہیں کہ حکومت جو چیزیں دے رہی ہے ان کا معیار بھی ٹھیک نہیں ہوتا جبکہ اسٹورز والے کہتے ہیں کہ ایسا نہیں۔پاکستان کے علاوہ بہت سارے ممالک میں رمضان المبارک کے دوران قیمتوں کوکم کردیا جاتا ہے لیکن پاکستان میں جہاں حکومت کچھ کمی توکرلیتی ہے معاشرے میں مجموعی طورپرمہنگائی ہی کا راج رہتا ہے۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ صرف چند مخصوص مقامات پر رمضان کے لیے قیمتوں میں کمی مسلے کا حل نہیں اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ پورا معاشرہ بلکہ ہر گلی محلے کی دکان لوگوں کو اسانی فراہم کریں۔
Post your comments regarding:
The beginning of Ramadan relief package
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3