State Bank lost prize bonds issued serial numbers

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-21


(eNews.pk) - State Bank of Pakistan issued the numbers of lost prize bonds. The serial number of lost prizes bond is from aw070001 to aw090000. Prizes bonds are send from Lahore to Karachi. There are 20 thousands prize bonds are dissapears in the presence of police.













اسٹیٹ بینک کے گم شدہ پرائز بانڈز کے سیریل نمبرز جاری


اسٹیٹ بینک نے گم شدہ پرائز بانڈز کے سیریل نمبرز جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے گم شدہ پرائز بانڈز کے سیریل نمبرز aw070001 سے aw090000 تک تھے، پرائز بانڈز لاہور آفس سے کراچی ایکسپریس کے ذریعے کراچی بھیجے گئے، ٹرین 12گھنٹے تاخیر سے کراچی پہنچی۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ کراچی میں پولیس کی موجودگی میں ریل کا ڈبّا کھولا گیا تو 20ہزار پرائز بانڈز غائب تھے، ڈبے کا ایک پینل ٹوٹا ہوا تھا، تمام بینکس، اسٹیٹ بینکس دفاتر، قومی بچت کے دفتروں کو بانڈز کی گمشدگی کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
State Bank lost prize bonds issued serial numbers
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3