Sindh Budget presented today

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-13


(eNews.pk) - The Sindh Budget for the upcoming fiscal year will be presented today. The volume of Sindh budget is 6 trillion and 80 million rupees. Thirty percent of the budget allocated for education is likely, approve the budget for the upcoming fiscal year, the Sindh cabinet meeting has been called for Friday afternoon.













آئندہ مالی سال کے لیے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا


آئندہ مالی سال کے لیے سندھ کا بجٹ بھی آج پیش کیا جائے گا، بجٹ کا مجموعی حجم چھ کھرب 80 ارب روپے ہونے کی توقع ہے۔تعلیم کے لیے بجٹ کا تیس فیصد مختص کیے جانے کا امکان ہے، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کیلئے سندھ کابینہ کا اجلاس جمعہ کی سہ پہر طلب کرلیا گیا ہے۔ نئے مالی سال کا بجٹ مجموعی حجم تقریباً680ارب روپے سے زائد رکھے جانے کی توقع ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ630ارب روپے بجٹ خسارہ 15سے20ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10سے15فیصد اضافے کی تجویزہے۔ بجٹ میں 12ہزار نئی ملازمتیں بھی رکھی جائیں گی، محکمہ تعلیم کے ترقیاتی بجٹ میں10ارب روپے اضافہ ہوگا۔
Post your comments regarding:
Sindh Budget presented today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3